پنجاب اسمبلی اجلاس آج آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد منظور کرائی جائے گی 

Oct 25, 2024

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب حکومت کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے ہو گا۔ اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد منظور کرائی جائے گی۔ پنجاب اسمبلی رولز میں ترمیم کے بعد پنجاب کے بجٹ پیش کرنے کے بعد بھی اسمبلی میں عام بحث لازم قرار دی گئی ہے۔

مزیدخبریں