مفاد عامہ کا کیس،فیس   10 لاکھ کرنے کیخلاف درخواست و اپس لینے پر خارج 

Oct 25, 2024

لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے مفاد عامہ کا کیس دائر کرنے کی سرکاری فیس 10 لاکھ روپے کرنے کی آئینی ترمیم کیخلاف درخواست و اپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی ، عدالت نے استفسار کیا کہ آئینی ترمیم کو آپ کس بنیاد پر چیلنج کرسکتے ہیں؟یہ ایشو بس اِتنا ہے اب سپریم کورٹ میں دس لاکھ سے کم مالیت کا کیس دائر نہیں ہوسکتا۔

مزیدخبریں