لاہور(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کیلئے سپریم کورٹ کی غیر جانبداری اور وقار بحال کرنا سب سے بڑا چیلنج قرار دیتے کہا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ ہنگامہ خیز قومی سیاست اور عدلیہ کی اندرونی دھڑے بندی کا شکار ہوگئے۔