لاہور کے حلقہ 145 کے نتائج کیخلاف درخواست پر فریقین کو جواب جمع کرانے کی ہدایت

Oct 25, 2024

لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے لاہور کے حلقہ 145 کے نتائج کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو جواب جمع کروانے کی ہدایت کر دی، درخواست  میں موقف اپنایا گیا کہ الیکشن کمیشن نے حلقہ سے نون لیگی امیدوار سمیع اللہ کو کامیاب قرار دیا۔

مزیدخبریں