یاسمین راشد کی درخواست ضمانت  پر فریقین سے دلائل طلب 

لاہور(خبرنگار) تھانہ شادمان نذر آتش اور عسکری ٹاور حملے سمیت چار مقدمات ,عدالت نے یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر فریقین سے دلائل طلب کرلیے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے نئے تعینات ہونے والے ایڈمن جج منظر علی گل نے سماعت کی۔

ای پیپر دی نیشن