انکم ٹیکس قواعد میں ترامیم‘ ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ کو روزانہ اپ ڈیٹ کیا جائیگا

 اسلام آباد(نیٹ نیوز+نمائندہ خصوصی) فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس قواعد 2002 میں اہم ترامیم کردیں۔ترامیم کی رو سے ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ کو روزانہ اپ ڈیٹ کیا جائیگا۔ ترامیم کے مطابق ٹیکس گوشوارے مقررہ مدت میں جمع کرانے والوں کو ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل کیا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن