اسلام آباد(خبرنگار)کیسپرسکی گلوبل ریسرچ اینڈ اینالیسز ٹیم نے پتہ لگایا ہے کہ سائیڈ ونڈر گروپ سٹیلر بوٹ نامی سابقہ نامعلوم جاسوسی ٹول کٹ کو استعمال کرتے ہوئے، مشرق وسطی اور افریقہ میں اپنے حملے کی کارروائیوں کو بڑھا رہا ہے کسپرسکی نے دریافت کیا کہ حالیہ مہمات ان خطوں میں ہائی پروفائل اداروں اور اسٹریٹجک انفراسٹرکچر کو نشانہ بنا رہی ہیں، جبکہ مہم عام طور پر فعال رہتی ہے