اٹک (نامہ نگار ) چند ہفتو ں قبل ایدھی ویلفیئر کو کال مو صو ل ہو ئی کہ مریض کو لے کر مردا ن ہسپتال جانا ہے جس کے لیے ایمبولنس کی ضرو رت ہے اور ایمبولنس بک کروا کر ملی بھگت سے چو ری کرلی تھی ، نا خبر ذرا ئع سے اطلا ع ملی کہ ڈی پی او مردا ن بابر آفریدی کی محنت کی بدو لت اے ایس آئی تھانہ چو ر انے ملزم یا سر علی ولد محمد علی کو چا رغلو ئی ہسپتال مردا ن سے گرفتار کر لیا ، دو را ن تفتیش دریافت کیا گیا کہ ملزم کے 4 مزید ساتھی بھی چوری میں شامل ہیں جن کی گرفتاری کے چھا پہ ما ر ٹیمیں تشکیل کر دی گئیں ، ملزم یا سر علی کو تفتیش کے بعد تھا نہ سٹی اٹک منتقل کر دیا گیا ۔
ایدھی ویلفیئر اٹک کی ایمبولینس بک کروا کرچوری کرنے والا ملزم گرفتار
Oct 25, 2024