کلر سیداں (نامہ نگار) فیکٹری کے مالک نے شور مچا کر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔اظہر محمود نے پولیس کو بتایا کہ اس نے مہیرہ سنگال کے قریب پائپ فیکٹری بنا رکھی ہے جہاں رات 8بجے کے قریب تین مسلح ڈاکو کارخانے میں داخل ہو گئے اور لوٹنے کی کوشش کی جس پر میرے بیٹے نے مزاحمت کرنے اور شور شرابا کرنے پر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی جس کے بعد تین ملزمان موٹر سائیکل پر بیٹھ کر فرار ہو گئے۔
فیکٹری کے مالک نے شور مچا کر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی
Oct 25, 2024