راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) تحریک ادب القرآن انٹرنیشنل کے آ فس سے شہید قرآنی اروق کی تدفین کے لیے روانگی کے موقع پر چیئر مین پرائس کنٹرول کمیٹی ضلع راولپنڈی خواجہ شہزاد کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس کی حکومتی سطح پرسر پرستی کریں گے اور سرکاری سطح پر ادارے کے لیے زمین اور ہر ممکن مدد کا یقین دلایااس موقع پر صرافہ جولر ایسوسی ایشن کے صدر شیخ اصف اور ان کے ساتھیوں نے تاجروں کی طرف سے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔اس موقع پر یاسر بٹ ،فیاض قریشی، شیخ عبدالوحید،و دیگر کارکن شریک تھے