وفاقی وزیر صنعت رانا تنویر حسین کی دورہ سعودی عرب میں سمیع ابراہیم الحسینی سے ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صنعت رانا تنویر حسین نے دورہ سعودی عرب میںسعودی عرب کے گورنر سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز جنرل اتھارٹی سمیع ابراہیم الحسینی سے ملاقات کی ، دونوں اطراف  نے  باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا،چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں میں تعاون بڑھایا جائے گا، کاروباری پیشہ ور افراد کے وزٹ کو بڑھایا جائے گا۔، ، رانا تنویر حسین نے کہا کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے ادارے کسی بھی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن