اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےاین آراوسے فائدہ اٹھانے والےدوسوسترسرکاری افسران کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی ہے۔

Sep 25, 2010 | 08:47

سفیر یاؤ جنگ
ذرائع نےبتایا ہےکہ اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے این آراوسے مستفید ہونے والے سرکاری افسران کی فہرست وزیراعظم کی ہدایت پران کوارسال کی ہے۔ فہرست میں دوسوسترکے قریب افسران کے نام شامل ہیں۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وزیراعظم آئندہ چند روز میں این آر او سے مستفید ہونے والے مختلف سرکاری عہدوں پرتعینات افسران کو او ایس ڈی بنانے کے احکامات جاری کرسکتے ہیں۔
مزیدخبریں