اکثرلوگ اب بھی سمجھتے ہیں کہ گیارہ ستمبرکےحملوں کےپیچھے خود امریکی ہاتھ کارفرما تھا۔ ایرانی صدرمحمود احمدی نژاد، بیان قابل نفرت ہے۔ امریکی صدرباراک اوباما

Sep 25, 2010 | 09:28

سفیر یاؤ جنگ
امریکی صدرنےبی بی سی کے فارسی ٹیلیویژن کیساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ یہ انتہائی افسوسناک بات ہے کہ محمود احمدی نژاد نے مین ہٹن میں اس جگہ کے قریب کھڑے ہوکریہ قابل نفرت بیان دیا ہے جہاں ہرمذہب اورنسل سےتعلق رکھنے والے لوگوں کے تین ہزارکے قریب عزیزواقارب ان سےجدا ہو گئے تھے۔امریکی صدرکا کہنا تھا کہ تمام عقیدوں اور نسلوں سے تعلق رکھنے والے اسے اس نسل کی شکل تبدیل کرنے والا المناک واقعہ قراردیتے ہیں۔
باراک اوبامہ کا کہنا تھا کہ یہ صرف ہمارا معاملہ نہیں تھا کہ ہم ایرانیوں کو سزا دینےکےلیےمزید پابندیاں عائد کریں۔ یہ توخود ایرانی اورایرانی حکومت تھی جس نے اپنے ہی عوام کے مفادات کوٹھیس پہنچائی اورخود کودنیا میں مزید تنہا کر لیا۔ امریکی صدرکا کہنا تھا کہ تمام عقیدوں اور نسلوں سے تعلق رکھنے والے اسے اس نسل کی شکل تبدیل کرنے والا المناک واقعہ قراردیتے ہیں۔ باراک اوبامہ کا کہنا تھا کہ یہ صرف ہمارا معاملہ نہیں تھا کہ ہم ایرانیوں کو سزا دینےکےلیےمزید پابندیاں عائد کریں۔ یہ توخود ایرانی اورایرانی حکومت تھی جس نے اپنے ہی عوام کے مفادات کوٹھیس پہنچائی اورخود کودنیا میں مزید تنہا کر لیا۔
مزیدخبریں