انہوں نے کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں حکومت پنجاب نے ہر طرح کی امداد دی ہے، اس معاملے میں کسی طرح کی کرپشن سامنے آئی توعبرت ناک سزا دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ آمروں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا اور دریاؤں کا سودا کیا ، اگر ماضی میں دریا بیچے نہ جاتے تو آج یہ حالت نہ ہوتی۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ میڈیا نے سیلاب زدہ علاقوں کی امدادی سرگرمیوں میں حکمرانوں کی رفتار بڑھانے میں موثر کردار ادا کیا ہے۔ سیمینار میں لاہور چیمبر کے صدر شہزاد علی ملک، سی پی این ای کے صدر خوشنود علی خان اور ڈاکٹر اجمل نیازی نے بھی شرکت کی۔
پنجاب کے وزیرِقانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر ملکی بقا سے زیادہ اہم نہیں ، ڈیم کی تعمیر سے سندھ اور خیبر پختون خوا کے حالات خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔
Sep 25, 2010 | 19:36