حسن زیدی کا پہلا البم ”کنا کراں میں انتظار تو آ جا گھر“ مکمل ہو گیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) ابھرتے ہوئے نوجوان گلوکار و موسیقار حسن زیدی کا پہلا البم ”کنا کراں میں انتظار تو آ جا گھر“ مکمل ہو گیا ہے جو جلد مارکیٹ میں ریلیز کر دیا جائے گا۔
 حسن زیدی کا کہنا ہے کہ وہ جلد لاہور کے مختلف کالجز میں ٹیلنٹ ہنٹ کا پروگرام بھی شروع کرینگے۔ البم میں ماں کی عظمت بیان کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن