لاہور (کامرس رپورٹر) تاجر تنظیموں نے حکومت پر واضح کیا ہے کہ اگر ٹیکس گوشوارے کے ساتھ ویلتھ سٹیٹمنٹ جمع کرانے کی شق اور ایف بی آر کو بینک اکائونٹ تک رسائی کا اختیار واپس نہ لیا گیا تو اس کے خلاف تحریک چلائیں گے۔
ویلتھ ٹیکس اور بنک اکائونٹس تک رسائی کی شق واپس نہ ہوئی تو تحریک چلائیں گے: تاجر تنظیمیں
Sep 25, 2013