شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران محنت کش بشیر احمد اپنی دکان مسمار کرنے کا منظر برداشت نہ کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا وہ ٹوکریاں والہ بازار مں پھٹہ لگا کر برف فروخت کرتا تھا اور دوکان میں کپڑوں کی استری کا کام کرتا تھا۔