اقوام متحدہ اور افریقی یونین کا ’’الشباب گروپ‘‘ کے خلاف جنگ تیز کرنے کا فیصلہ

Sep 25, 2013

عدیس ابابا (اے ایف پی) اقوام متحدہ اور افریقی یونین نے صومالیہ میں القاعدہ کے ذیلی گروپ الشباب کے خلاف جنگ تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان نکولس نے  بتایا یہ فوجی کارروائی سیاسی اور عملی اقدامات بھی ہو سکتے ہیں۔  

مزیدخبریں