ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ منیجمنٹ ٹو ایل ڈی اے سٹی کے ضروری امور نمٹائے گا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احد خان چیمہ کی ہدایت پر ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ منیجمنٹ ٹو نئی شروع کی جانے والی رہائشی سکیم ایل ڈی اے سٹی کے ضروری امور نمٹائے گا۔ ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ ٹو نیو مسلم ٹاؤن، شاہ جمال اور اپر مال ہاؤسنگ سکیم کے دفتری معاملات جبکہ ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ تھری گلبرگ سکیم اور نیو گارڈن ٹاؤن سکیم کے امور کی انجام دہی کا ذمہ دار ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...