فیول ایڈجسٹمنٹ، بجلی کی قیمت میں 32 پیسے فی یونٹ کمی، اکتوبر کے بلوں میں ریلیف ملے گا

اسلام آباد(خبرنگار) نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 32 پیسے فی یونٹ کمی کر دی۔ کمی اگست میں استعمال کی جانے والی بجلی پر کی گئی۔ صارفین کو اکتوبر کے بلوں میں 32 پیسے فی یونٹ کا ریلیف دیا جائے گا۔ کمی کا اطلاق کے ای ایس سی پر نہیں ہوگا۔ دریں اثناءکے ای ایس سی نے 4 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دے دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...