’’قادیانی وزیرخزانہ ‘‘عمران خان بیان کی وضاحت کریں:علماء کرام

مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استادا نوالہ سے) انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور نظریہ پاکستان ٹرسٹ (کویت) کے صدر مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج نے اپنی جماعت کا ایک ہنگامی اجلاس تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے  اس دعوے کے بارے میں طلب کیا، جس میں انہوں نے پاکستان کی معیشت اور وسائل ومسائل کے حل کے لئے وزیر خزانہ عاطف میاں کا نام تجویز کرتے ہوئے اپنے مستقبل کے پروگرام سے آگاہ کیا جبکہ عمران خان کے نامزد یہ وزیر خزانہ ایک ایسے فرقہ سے تعلق رکھتے ہیں جس کو پاکستان کی پارلیمنٹ نے  جو قانون مرتب کیا گیاارکان نے اس بات پر ووٹ دیا کہ قادیانی غیر مسلم اقلیت ہیں۔

ای پیپر دی نیشن