اسلام آباد کے 9سکولوں، کالجوں میں پولیس بدستور براجمان، طلبہ پریشان، مظاہرہ، دھرنا دیا

Sep 25, 2014

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد میں ’’ گو نواز گو‘‘ کے بعد ’’ گو  پولیس گو ‘‘ کے نعروں  سے گونج، اسلام آباد کے 9 سکولوں اور کالجوں پر  پولیس کا قبضہ برقرار ہے۔ انہوں نے 5سکول خالی  کرنے کے بعد دوبارہ قبضہ کرلیا۔ دوسری طرف سکول  بند ہونے پر مختلف  سکولوں اور کالجز  کے طلباء اور طالبات نے گزشتہ روز اپنے تعلیمی اداروں کے باہر احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔

مزیدخبریں