برطانوی وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اقوام متحدہ کے دفتر میں ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کی۔ 1979ء کے بعد برطانیہ اور ایرانی سربراہان مملکت کی یہ پہلی ملاقات تھی۔

ای پیپر دی نیشن