سبی (آئی این پی) ڈسٹرکٹ سیشن جج سبی نے بچی سے زیادتی ثابت ہونے پر ملزم کو تین بار سزائے موت اور 6لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔
سبی میں بچی سے زیادتی کے مجرم کو 3 بار سزائے موت، 6 لاکھ روپے جرمانہ
Sep 25, 2014