لاہور (خبر نگار)تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان کے سیا سی مشےر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ30ارب کی لاگت چیچو کی ملیاں 425مےگا واٹ بجلی کا منصوبہ اچانک ختم کیو ں کیا گیا ہے ؟ شہباز شرےف اور خواجہ آصف قوم کو جواب دیں۔ پیپلزپارٹی نند ی پور کے بعد چےچو ں کی ملیا ں کا مےگا سکےنڈ ل گڈگورننس کے دعوےداروں کے منہ پر طما نچہ ہے۔ انہو ں نے کہا کہ نندی پور گےس پائپ لائن کا ٹھےکہ 2ارب روپے میں امریکی جنرل الیکٹر ک کمپنی کو دے دےا گےا ہے جبکہ یہی منصوبہ 1ارب میں سوئی نادرن گیس مکمل کر سکتی تھی اور نندی پور پروجےکٹ امریکی جنرل الیکٹرک کمپنی کو دےنا کا حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے ۔
نندی پور، چیچو کی ملیاں پاور سکینڈل گڈ گورننس کے منہ پر طمانچہ ہے : اعجاز چودھری
Sep 25, 2015