افریقی نوجوان بھی بروسلی بننے کےلئے میدان میں آ گئے

لندن (نیٹ نیوز) دنیا کا ماہر مارشل آرٹس بروس لی بننا اتنا آسان نہیں تاہم بروس لی بننے کیلئے اب افریقی نوجوان بھی میدان میں آگئے ہیں۔ افریقیوں پر بھی کنگ فو سیکھنے کا بخار چڑھ گیا ہے اور وہ مارشل آرٹ کے گُر سیکھنے کیلئے چین کے روایتی شاولین ٹیمپل پہنچ گئے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن