سیالکوٹ: بھارتی سکیورٹی فورسز نے غلطی سے ورکنگ بائونڈری عبور کرنیوالے پاکستانی نوجوان کو گرفتار کرلیا

سیالکوٹ (نامہ نگاران) بھارتی سکیورٹی فورسز نے غلطی سے سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری لائن عبور کرنیوالے پاکستانی کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بجوات سیکٹر کے گائوں پل بجواں کا رہائشی 30 سالہ عبدالقیوم غلطی سے ورکنگ بائونڈری لائن عبور کرکے اکھنور سیکٹر کے علاقہ پرگوال داخل ہوگیا تھا جسے بھارتی سکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا اور اس کا موبائل فون بھی قبضہ میں لے لیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...