لاہور (خصوصی نامہ نگار) انجمن اہلحدیث لاہور کے صدر مولانا فضل الرحمن بن محمد نے جامع محمدی اہلحدیث سنت نگر فردوس پارک میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وقت بہت نازک ہے۔ آپس کے مذہبی اور سیاسی اختلافات کو پس پشت ڈال کر ان ملک دشمنوں کو پیغام دینا ہو گا۔ اگر ہم ایک ہوں گے تو کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی۔
اس وقت وطن عزیز کو اتفاق و اتحاد کی ضرورت ہے: مولانا فضل الرحمن بن محمد
Sep 25, 2016