دھرنے والے معیشت کمزور کرنا چاہتے ہیں: عامر اقبال سندھو

Sep 25, 2016

رائے ونڈ (نامہ نگار) مسلم لیگ(ن) کے رہنماءچیف کوآرڈی نیٹر قومی حلقہ این اے 129 چودھری عامر اقبال سندھو نے کہا کہ قائدین محنت، جذبے اور عزم کیساتھ عوام کی خدمت میں مصروف ہیں،پنجاب میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کا جنرل اسمبلی میں کشمیر پر مو¿قف کشمیری عوام کی ترجمانی ہے کہ حق خود ارادیت کی جدوجہد دہشت گردی نہیں۔ دھرنے والے معیشت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔

مزیدخبریں