برلن (اے پی پی) جرمنی کی 14 سالہ لڑکی دادی سے ملنے بائیسکل چلاتی ہوئی 400 کلومیٹر دور پولینڈ پہنچ گئی۔پولیس نے لڑکی کی تلاش میں گائوں کا کونہ کونہ چھان مارا۔
14سالہ جرمن لڑکی 400 کلومیٹر بائیسکل چلا کر دادی سے ملنے پولینڈ پہنچ گئی
Sep 25, 2016