انسداد منشیات سنٹر میں تشدد سے جاں بحق نوجوان کی 10 پسلیاں ٹوٹی سر میں چوٹ تھی، پوسٹ مارٹم رپورٹ

Sep 25, 2017

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں انسداد منشیات کے نجی ادارے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اس کی دس پسلیاں ٹوٹی ہوئی تھیں اور سر پر بھی چوٹ تھی۔ پولیس نے نجی ادارے کے ملازمین کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزیدخبریں