میکسیکو سٹی (نیٹ نیوز) میکسیکو کے جنوب میں 6.2 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں حرکت قلب بند ہونے سے 2خواتین ہلاک ہو گئیں۔ مرکز جنوبی ریاست اوکساکا میں تھا۔
میکسیکو میں پھر 6.2شدت کا زلزلہ‘ 2خواتین ہلاک
Sep 25, 2017