ملتان: سوئٹرز لینڈ میں پاکستان مخالف بینرز اور براہمداغ بگٹی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ملتان (سپیشل رپورٹر) سوئٹزر لینڈ میں آزاد بلوچستان کے نام سے لگائے جانے والے بینرز اور پاکستان دشمن برہمداغ بگٹی کے خلاف ملتان پریس کلب کے سامنے عوامی و سماجی، دینی اور تجارتی حلقوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے نریندر مودی، سوئس وزیراعظم اور براہمداغ بگٹی کے پتلے اور سوئس حکومت کا پرچم بھی نذر آتش کیا اور ان کے خلاف نعرے بازی کی اور براہمداغ بگٹی، الطاف حسین کے ویزے فوری منسوخ کرکے پاکستان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...