عمران کا مقصد افراتفری پھیلانا ہے، این اے 120 میں لیگی کارکنوں کے اغوا سے متعلق شواہد موجود ہیں: کیپٹن (ر) صفدر

Sep 25, 2017

لندن (نوائے وقت رپورٹ) کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ این اے 120 میں لیگی کارکنوں کے اغوا کے شواہد موجود ہیں۔ اغوا میں استعمال ہونے والی گاڑیوں کے نمبر موجود ہیں۔ نواز شریف نے ہمیشہ پاکستان کو بحرانوں میں سہارا دیا۔ اسحاق ڈار بھی کیس سے سرخرو ہوں گے۔ عدالت بلائے گی تو ضرور پیش ہونگے۔ عمران خان کا مقصد ملک میں افراتفری پھیلانا ہے۔
صفدر

مزیدخبریں