اسلام آباد(صباح نیوز) ترمیمی ”انتخابات بل 2017ء“ کی قومی اسمبلی سےمنظوری کے لیے اجلاس 5 اکتوبر 2017ءکو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،سینٹ کی ترامیم پر یہ بل دوبارہ قومی اسمبلی میں پیش کیا جارہا ہے، اپوزیشن جماعتیں کسی سزایافتہ شخص کو بھی سیاسی جماعت کا سربراہ بننے کی اجازت ملنے سے متعلق شق203میں دوبارہً ترمیم قومی اسمبلی میں پیش کرنے کوشش کریں گی تاہم قومی اسمبلی پہلے ہی اس شق کی 22اگست کو کثرت رائے سے منظوری دے چکی ہے
ترمیمی ”انتخابات بل 2017ء“ کی قومی اسمبلی سے منظوری کے لیے اجلاس 5 اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ
Sep 25, 2017