ڈی سی لسبیلہ مجیب قمبرانی سے وفد کی ملاقات

حب (نامہ نگار ) بھوتانی گروپ کے رہنما محمد علی بزنجو، کونسلر وڈیرہ داﺅد، جمیل احمد بزنجو، عالم جامو ٹ، دھنی بخش اور ولی محمد رند نے ڈپٹی کمشنر لسبیلہ مجیب الرحمن قمبرانی، اسسٹنٹ کمشنر حب نعیم جان گچکی اور تحصیلدار محبوب چنال سے الگ الگ ملاقات کی اور اس موقع پر انہوں نے انتظامیہ کوحب میں زمینوں کے انتقالات کی بندش کے حوالے سے شہریوں کی مشکلات سے آگا کیا جس پر انہوں نے کہا کہ نئی ہاﺅسنگ اسکمیوں کے این او سی کے اجراءپر پابند عائد کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن