نوازشریف سے فضل الرحمن‘ امیر مقام اور عابدشیرعلی کی الگ الگ ملاقاتیں

Sep 25, 2018

لاہور (خصوصی رپورٹر) متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، مسلم لیگ(ن) خیبر پی کے کے صدر امیرمقام‘ سابق وفاقی وزیر عابدشیرعلی نے گزشتہ روز سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
ملاقاتیں

مزیدخبریں