انتانانا رائیو (اے ایف پی) افریقی ملک مڈغاسکر کے دارالحکومت میں ظاہری طور پر حملے میں امریکی سفارتکار قتل ہوگیا۔ نعش رہائشگاہ سے ملی۔ شبہ میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ واقعہ کی انکوائری شروع کر دی گئی۔ پولیس ترجمان ہیری لالاٹینا نے میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کر دیا ہے۔
قتل