تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر(آن لائن) تھرپارکر میں غذائی قلت کے سبب مزید 2 بچے دم توڑ گئے ۔ رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 39 ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں پانی اور غذائی قلت کے سبب ہلاکتوں میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے گزشتہ روز سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت کا شکار زیر علاج مزید 2 بچے دم توڑ گئے ۔ حکومت سندھ کی بے حسی کے باعث رواں ماہ تھرپارکر میں غذائی قلت سے جاں بحق بچوں کی تعداد 39 جو چکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...