کرپشن سکینڈل: انگولا کے سابق صدر کے بیٹے کا ریمانڈ

لواندا (اے ایف پی) 1.5 ارب ڈالر کی کرپشن کیس میں افریقی ملک انگولا کے سابق صدر جوزے ایدواردو کے بیٹے جوزے فلومینو کا ریمانڈ دے دیا ہے۔ یہ بات پراسیکیوٹر نے میڈیا کو بتائی۔

ای پیپر دی نیشن