نمرتا کے جسم سے منشیات، نشہ آور اشیاء کے اجزاء نہیں ملے، کیمیائی تجزیاتی رپورٹ جاری

Sep 25, 2019

لاڑکانہ (اے این این) لاڑکانہ کے ڈینٹل کالج کے ہاسٹل میں فائنل ائیر کی طالبہ نمرتا کی پراسرار موت کے کیس میں متوفی کی کیمیائی تجزیاتی رپورٹ سامنے آگئی۔ روہڑی لیبارٹری کی کیمیائی تجزیاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نمرتا کے جسم سے منشیات یا کسی نشہ آور اشیا کے اجزا نہیں ملے، موت کے وقت ڈاکٹر نمرتا کو کسی قسم کا نشہ نہیں دیا گیا۔

مزیدخبریں