کاروباری ہفتے کے تیسرے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 5پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 156.15روپے سے بڑھ کر 156.20روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔یاد رہے ستمبر 2018میں ڈالر 134اور نومبر میں 142پر ٹریڈ کررہا تھا ۔ گزشتہ سال کے اختتام پر ڈالر 139روپے 40پیسے کا ہوچکا تھا۔
انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں5پیسےکااضافہ
Sep 25, 2019 | 10:30