عمر قید کی مدت کا تعین، چیف جسٹس نے لارجر بنچ بنا دیا

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے عمر قید کے مدت کے تعین کیلئے لارجر بنچ تشکیل دے دیا ہے۔ لارجر بنچ 2 اکتوبر کو عمر قید کی مدت سے متعلق سماعت کرے گا، لارجر بینچ فیصلہ کرے گا کہ عمر قید کی مدت 25 سال ہوگی یا تاحیات، یہ ریمارکس چیف جسٹس نے دہشت گردی میں ملوث عمر قید کے ملزموں کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کے موقع پر دیئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...