حقیقت کا علم انسان کو کئی طریقوںسے حاصل ہو سکتا ہے۔ مثلاً مشاہدات حسنی یا مشاہدہ باطنی۔ میں نے کبھی ایسا کوئی شعر نہیں کیا جسے اپنے قلب میں محسوس نہ کیا ہو اور محض عقل کے زور سے کہہ دیا ہو یعنی میرے اشعار میں فکر اور جذبہ دونوں کا امتزاج پایا جاتا ہے۔ (یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں علامہ اقبال کا اظہارخیال)