اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ 106 مصنوعات کی درآمد پر نقد رقم جمع کرانے کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ سال 2017ء میں مصنوعات پرکیش مارج کی پابندی لگائی تھی۔ کیش مارجن کی پابندی ہونے سے کاروبار میں کیش فلو بہتر ہوگا۔ خام مال درآمد کرنے پر 103 فیصد ایڈوانس رقم دینا پڑتی تھی۔
سٹیٹ بنک نے 106 مصنوعات کی درآمد پر نقد رقم جمع کرانے کی پابندی ختم کر دی
Sep 25, 2020