خدمت کیلئے دل اور زبان نرم رکھیں : عابدعلی 

لاہور ( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے دل اور زبان نرم بنائے ہیں، ہم انہیں سخت کیوں بناتے ہیں۔ دل و زبان کو نرم رکھیں تاکہ دونوں جگہ سے آپ کو مثبت چیزیں ملیں اور آپ کی مخلوق کی خدمت کر سکیں۔ نرم بولیں، تعمیری سوچ رکھیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...