لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) جونیئرایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کیلئے قومی ہاکی جونیئرکھلاڑیوں کا فزیکل فٹنس ٹریننگ کیمپ آرمی فزیکل فٹنس سکول ، ٹوبی کیمپ ایبٹ آباد جاری ہے۔ کیمپ میں فٹنس ٹرینگ کے دن میں دو سیشز کروائے جاتے ہیں۔ مارننگ سیشن صبح 6 بجے سے 8 بجے تک ، اور شام 4 بجے سے 6 بجے تک کروائے جاتے ہیں۔مارنگ سیشن میں 5 میل تک رننگ اور وارم اپ ایکسرسائز کروائی گئی۔
جونیئرایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کیلئے فزیکل فٹنس ٹریننگ کیمپ جاری
Sep 25, 2020