ہائرایجوکیشن نے 177 پی ایچ ڈی افراد کو سرکاری یونیورسٹیوں میں اسسٹنٹ پروفیسر تعینات کر دیا

 ملتان(خصوصی رپورٹر) پی ایچ ڈی افراد کو ماہانہ ایک لاکھ روپے تنخواہ ملے گی۔ ایچ ای سی کے مطابق یونیورسٹیوں میں تعینات ہونے والے افراد کی کارکردگی کی جانچ پڑتال کمیشن کی جانب سے کی جائے گی، جبکہ تنخواہوں کی ادائیگیاں بھی کمیشن کرے گا ۔

ای پیپر دی نیشن