لاہور (کامرس رپورٹر)پاک چین جواینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ایس ایم نوید نے کہا ہے کہ دیہی اور شہری علاقوں میں یکساں اور مربوط کاروباری ترقی کو ممکن بنائے بغیر حقیقی معاشی ترقی حاصل نہیں کی جاسکتی۔ ایس ایم نوید نے کہا کہ چین میں غربت کے خاتمے اور خوشحالی میں اضافے کے پیچھے دیہات اور شہروں میں یکساں معاشی ترقی کا عمل کارفرما ہے۔
چین میں غربت کے خاتمے کے پیچھے دیہات اور شہر میں یکساں ترقی کا عمل کار فرما ہے:ایس ایم نوید
Sep 25, 2021