اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ نے اسلام آباد میں بی اے پی ارکان سے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعلیٰ نے ناراض ارکان کو منانے کی کوشش جاری رکھنے کی تجویز دی۔ ناراض ارکان کے پاس پارلیمانی وفود بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ناراض بی اے پی ارکان سے ملاقاتیں
Sep 25, 2021